کراچی: کالا پل کے اطراف تجاوزات کے خلاف آپریشن ناکامDecember 21, 2018عاطف حسین0 شہر قائد میں کالا پل کےعلاقے میں سرکلر ریلوے کی زمین واگزار کرانے کے لیے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرنے میں انتظامی کو ناکامی کا سامنا رہا۔