اسلام آباد میں ڈینگی کا ممکنہ پھیلاؤ، تمام لیبارٹریز کیلئے ٹیسٹ فیس مختص کر دی گئیAugust 28, 2025ویب ڈیسک0 وفاقی دارالحکومت کی تمام لیبارٹریز ڈینگی ٹیسٹ کے 1500 سے زائد نرخ وصول نہیں کریں گی