ساہیوال: مسافر وین میں آتشزدگی، تین جاں بحق آٹھ زخمیJune 8, 2019ویب ڈیسک0 بدقسمت مسافر وین اوکاڑہ سے ساہیوال جارہی تھی۔ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عین ممکن ہے کہ آگ سی این جی سلنڈر میں لیکج کے باعث لگی ہو ۔