معروف ادیب عبدالقادر جونیجو کی تدفین کر دی گئیMarch 31, 2020ویب ڈیسک0 سندھی، اردو اور انگریزی زبان پر عبور رکھنے والے ادیب نے کئی ڈرامے، افسانے اور کتابیں لکھیں