’پنجاب میں گندم کا بنیادی بیج 100 فیصد تک فروخت کردیا گیا ‘October 25, 2019شفیق شریف0 ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن ڈاکٹر غضنفرعلی خان کا کہناہے کہ پیاز،گاجر سرٹیفائیڈ ،چنا،لہسن ،آئل سیڈ کا بیج 100 فیصد فروخت ہو چکا ہے ۔