کورونا: جی بی حکومت نے ڈاکٹر اسامہ ریاض کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردیMarch 22, 2020ویب ڈیسک0 ترجمان گلگت بلتستان حکومت کا کہنا ہےکہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ہر اول دستے کا کردار ادا کرنے والے ڈاکٹر اسامہ ریاض جاں بحق ہوگئے