واجد ضیا کو عہدے سے ہٹادیا گیا، ثنا اللہ عباسی نئے ڈی جی ایف آئی اےتعیناتJune 9, 2021ویب ڈیسک0 وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے تقرریوں کی منظوری دی ہے۔