ایوبیہ: مقامی لوگوں نے چیتے کا زخمی بچہ پکڑ لیاJuly 5, 2019ویب ڈیسک0 علاقے کے لوگ بڑی تعداد میں پکڑے گئے چیتے کے بچے کو دیکھنے آرہے ہیں اوراس کے ساتھ تصاویر اور سیلفیاں بھی بنوا رہے ہیں۔