دہشت گردی پاکستان کی بدترین دشمن ہے،بلاول بھٹوDecember 15, 2018ویب ڈیسک0 آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم طلبہ کا خون ناحق اس وقت تک قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑتا رہے گا جب تک دہشت گردوں کا اس ملک سے مکمل صفایا نہیں ہوجاتا۔