پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا جمعہ صبح 6 بجے سے پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلانJuly 4, 2024ویب ڈیسک0 چیئرمین پی پی ڈی اے نے بجٹ میں 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ کیخلاف 5 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا تھا