علیم خان نے 4 قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیاJune 26, 2019شفیق شریف0 عبدالعلیم خان نے پنجاب اسمبلی کی استحقاق کمیٹی،ہیومن رائٹس اور اقلیتی امور کی قائمہ کمیٹی سے استعفیٰ دے دیاہے ۔