منشیات کے ’گاڈ فادر‘ ال چیپو کو امریکی عدالت نے سزا سنادیFebruary 13, 2019ویب ڈیسک0 اب وہ اپنی باقی زندگی جیل کی سلاخوں کے پیچھے بسر کریں گے لیکن انہوں نے کئی دہائیاں منشیات کی دنیا کے بے تاج بادشاہ کی حیثیت سے گزاری ہیں۔