نیب لاہور نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن پنجاب اسپورٹس بورڈ کو گرفتار کرلیاAugust 5, 2019شفیق شریف0 قومی احتساب بیورو کی طرف سے ملزمان پر الزام عائد کیا گیاہے کہ انہوں نے پیپرا رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غیر قانونی ٹھیکے دیئے۔