پشاور: ائیر پورٹ پر سراغ رساں کتے کورونا مریضوں کی نشاندہی کریں گےMay 23, 2021ویب ڈیسک0 آرمی کینائن سینٹر کے تربیت یافتہ کتوں کی مدد سے پشاورایئرپورٹ پر کورونا مریضوں کی نشاندہی ہو گی۔