پنجاب حکومت نے 35 پبلک سیکٹر کمپنیاں بند کرنے کا فیصلہ کر لیاJune 14, 2019دانش منیر0 اس بات کا انکشاف لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت کے وکیل کی طرف سےایک کیس میں جمع کرائے گئے جواب میں ہواہے۔