دوسرا ٹیسٹ ، پاکستان کی پوری ٹیم 172 رنز بنا کر آئوٹ، بنگلادیش کو جیتنے کیلئے 185 رنز کا ہدفSeptember 2, 2024ویب ڈیسک0 بنگلا دیش کی جانب سے حسن محمود 5وکٹوں کے ساتھ کامیاب بالر، ناہید رانا نے 4 اور تسکین احمد نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا