کاشف بھٹی کے کورونا ٹیسٹ معاملہ، ای سی بی نے کلیئر قرار دے دیاJuly 16, 2020ویب ڈیسک0 ترجمان ای سی بی کے مطابق کھلاڑی کا اب دوسرا ٹیسٹ منفی آچکا ہے، اب اسکواڈ کے دوسرے اراکین کے لیے خطرہ نہیں ہے