امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج پاکستان پہنچیں گےApril 4, 2019ویب ڈیسک0 زلمے خلیل زاد کی سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں لیکن فی الوقت تک وزیراعظم عمران خان سے ان کی ملاقات طے نہیں ہے۔