دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچ کھیلے گئے ایک میں پاکستان فاتح رہا دوسرا افغانستان کے نام رہا
دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچ کھیلے گئے ایک میں پاکستان فاتح رہا دوسرا افغانستان کے نام رہا
پاکستان رن ریٹ کی بنیاد پر پہلے، افغانستان دوسرے نمبر پر ہے
دونوں ممالک کے تماشائیوں کیلئے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں الگ الگ داخلی دروازے اور اسٹینڈ مختص کیے جائیں گے