پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول کے 146ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی
پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول کے 146ویں لانگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی
4 خواتین سمیت 20 انٹرنیشنل کیڈٹس بھی پاس آؤٹ ہونے والوں میں شامل ہیں
قیام امن کے لیے پاکستان نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اندرونی اور بیرونی دونوں محاذوں پر لاتعداد قربانیاں دی ہیں۔سعودی بحریہ کے سربراہ کا خطاب