سوئٹزر لینڈ کے پارلیمانی وفد کی پارلیمنٹ ہاؤس آمدNovember 5, 2019سرفراز راجا0 چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ پاکستان سوئٹزر لینڈ کے ساتھ اپنے دو طرفہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ دو طرفہ تعاون کو کثیر الجہتی شعبوں میں وسعت دی جائے۔