امریکی عدالت نے ٹک ٹاک ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت دے دیSeptember 28, 2020ویب ڈیسک0 صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف عدالت نے حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے ویڈیو ایپ کو ملک بھر ڈاؤن لوڈ کرنے کی اجازت دے دی