ترکیہ زلزلہ، کورولش عثمان کے اداکار اہلیہ سمیت چل بسےFebruary 14, 2023ویب ڈیسک0 جاگدس جانکایا نے ترک ڈرامہ سیریز کورولش عثمان میں قونیہ محل کے ایک اہم سپاہی کا کردار نبھایا تھا۔