3روزہ ویمن کوچنگ کورس مکمل، 11 ممالک کی 16 خواتین نے تربیت حاصل کیOctober 19, 2019عثمان خان0 ذرائع کا کہناہے کہ دوسرے مرحلے میں شرکاء کو بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ اور وکٹ کیپنگ کی بنیادی معلومات دی گئیں۔