الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام ڈھائی ماہ میں فائنل کر دیا جائے گا، اعظم سواتیNovember 17, 2020ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر نے الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم پر اپوزیشن کے اعتراضات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ سسٹم میں ووٹ کی رازداری کو یقینی بنایا جائے گا۔