وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیعMay 20, 2021ویب ڈیسک0 کورونا کیسز کی شرح 6 فیصد ہونے کی وجہ سے وفاقی تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کی گئی ہے۔