بہترین کارکردگی دکھانے والی ٹاپ 10 وزارتوں کی رینکنگ جاریAugust 22, 2020ویب ڈیسک0 وزارت ماحولیات 57 فیصد عوامی اطمینان جیت کر پہلے نمبر پر جب کہ وزارت نجکاری 46 فیصد ووٹس کے ساتھ دسویں پوزیشن پر موجود ہے۔