کراچی: بجلی کی غیر اعلانیہ بندش نے زندگی اجیرن کردیJune 12, 2019ویب ڈیسک0 منگل اور بدھ کی درمیانی شب شہر کے مختلف علاقے گھنٹوں اندھیرے میں ڈوبے رہے لیکن اذیت میں مبتلا شہریوں کا پرسان حال کوئی نہیں تھا۔