امریکی انخلا سے طالبان کو 7.2 بلین ڈالرز کا اسلحہ ملا، بائیڈن انتطامیہ ذمہ دار قرار، رپورٹMarch 9, 2023ویب ڈیسک0 افغانستان میں باقی ماندہ سامان کی واپسی کا کوئی طریقہ کار موجود ہی نہیں ہے، واشنگٹن فرے بیکن کی تحقیقاتی رپورٹ