پختونخوا، نیب ترامیم بحال ہونے سے کئی سیاسی رہنماوں اور اعلی افسران کو ریلیف مل گیاSeptember 7, 2024ویب ڈیسک0 سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر کے ریفرنسز نیب عدالتوں سے واپس نیب کو بھیجے جائیں گے