بھارتی سیکیورٹی کیلئے نوگوایریا، دھماکے میں 11 اہلکار ہلاکApril 27, 2023ویب ڈیسک0 چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس وین کو بارودی سرنگ دھماکے میں تباہ کر دیا گیا۔