نواز شریف کی ضمانت میں توسیع، پنجاب کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیFebruary 25, 2020ویب ڈیسک0 اجلاس کے دوران صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک نے کہا کہ پنجاب حکومت نے غلط رپورٹس بنائیں جس کے باعث نوازشریف باہر چلے گئے