پشاور چڑیا گھر سے تین روز قبل لاپتہ ہونے والا ننھا بھالو مل گیاSeptember 21, 2019شہاب اعوان0 پشاورچڑیا گھر سے فرار ہونے والا ننھا بھالو جس نے تین دن تک انتظامیہ کی دوڑیں لگوائیں بالاخرپکڑا آگیا۔