کامیڈین کپل شرما ایک مرتبہ پھر فلم میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیارFebruary 17, 2022ویب ڈیسک0 اداکارہ و ہدایتکارہ نندیتا داس کی زیر ہدایت بننے والی فلم میں وہ ڈلیوری بوائے کا کردار نبھاتے ہوئے دکھائی دیں گے۔