کراچی میں مبینہ جعلی انڈوں کی فروخت کا انکشاف ، دکاندارسمیت 4افراد گرفتارOctober 21, 2019عاصم بھٹی0 کراچی کے ایک شہری کی شکایت پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے ڈیفنس خیابان سحر فیز 6 میں ایک دکان میں کارروائی کی اور درجنوں نقلی انڈے برآمد کر لئے۔