مقبوضہ کشمیر :35 نظربندسیاستدانوں کو ایم ایل اے ہاسٹل منتقل کردیا گیاNovember 18, 2019ویب ڈیسک0 سرکاری عہدیداروں نے بتایا کہ یہاں انتظامیہ کی جانب سے منظور کردہ نرخوں پر روزانہ 800 روپے کی لاگت آئے گی جبکہ ہوٹل میں روزانہ5 ہزار روپے وصول کیے جاتے ہیں۔