نیب کا مستقبل کیا ہوگا؟ کہنا قبل از وقت ہوگا، صدر پی پی سندھ
نیب کا مستقبل کیا ہوگا؟ کہنا قبل از وقت ہوگا، صدر پی پی سندھ
پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نےسوال اٹھایا کہ لاڑکانہ میں جے یوآئی کا پی ٹی آئی کیجانب سے جی ڈی اے کے حمایت یافتہ ستارے کے امیدوار کی حمایت میں منعقدہ جلسے میں شرکت کرنا کیا جے یوآئی کی پالیسی ہے؟