ایبٹ آباد، تحصیل ناظم حویلیاں کی گاڑی پر فائرنگ، 11 افراد جاں بحقMarch 20, 2023ویب ڈیسک0 گاڑی سے برآمد ہونے والی سات نعشیں ناقابل شناخت ہیں جب کہ چار قابل شناخت ہیں، ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال ایبٹ آباد