پلوامہ واقعہ کے بعد بھارتی رویہ مزید خراب ہو گیا، مشال ملکFebruary 24, 2019جانیتا احمد0 مشال ملک نے کہا کہ جنوبی ایشیا کے حالات اس وقت ریڈ الرٹ پر ہیں اور پلوامہ واقعہ کے بعد بھارت کا رویہ انتہائی خطرناک ہے۔