دبئی: پاکستانی پر قسمت مہربان، محفوظ ڈرا کے ذریعے اچانک کروڑ پتی بن گیاSeptember 3, 2021ویب ڈیسک0 ملازمت کی تلاش میں سرگرداں راجہ کو 4 کروڑ 55 لاکھ سے زائد رقم بطور انعام ملی ہے۔