بھارت کے ایک اور پنجابی گلوکار و اداکار کو جان سےمارنے کی دھمکیMay 31, 2022ویب ڈیسک0 گلوکار و اداکار منکرت اولکھ نے اپنی جان کے تحفظ کے لیے سیکیورٹی میں مزید اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔