میراڈونا مانچسٹر یونائیٹڈ کی کوچنگ کے خواہشمندJune 5, 2019ویب ڈیسک0 مجھے معلوم ہے کہ دنیا بھر میں منچسٹر یونائٹیڈ اپنے کلب کی شرٹس بڑی تعداد میں فروخت کرتا ہے مگر اب وقت آ گیا ہے وہ کچھ ٹرافیاں بھی اپنے نام کرے