سعودی عرب میں تجارتی مقاصد کیلئے مکہ ، مدینہ اور دیگر مقدس شہروں کے نام استعمال کرنے پر پابندیFebruary 4, 2025ویب ڈیسک0 مقدس شہروں پر مصنوعات کے نام رکھنا، برانڈنگ اور تشہیر سے پہلے اجازت لینا لازمی ، خلاف ورزی پر جرمانہ ہو گا