تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ کالے رنگ کا لباس پہنی ہوئی ہیں جبکہ مفتی قوی بادامی رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں
ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ماڈل کورٹ نے 27 ستمبر کو مفتی عبدالقوی سمیت 5 ملزمان کو بری کر دیا تھا۔
مفتی عبدالقوی نے کہا کہ ہم امت مسلمہ کی نمائندگی کر رہے رہیں وہ چندہ مانگ کر شرمندگی کا باعث بن رہے ہیں۔
عدالت نے ملزم وسیم کو عمر قید کی سزا سنا دی جبکہ مفتی عبدالقوی کو باعزت بری کرنے کا حکم دیا ہے۔


