چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد، متحدہ حزب اختلاف کا اہم اجلاسJuly 18, 2019نعمان مقصود0 اجلاس کی صدارت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سینیٹر راجہ ظفر الحق کر رہے جبکہ سینیٹ میں پارلیمانی جماعتوں کے قائدین بھی اس بیٹھک میں شامل ہیں