مجھے کم از کم یقین تھا فل کورٹ نہیں بنے گا اور انصاف نہیں ملے گا اور یہی میں قوم کو بتانا چاہتی تھی!
مجھے کم از کم یقین تھا فل کورٹ نہیں بنے گا اور انصاف نہیں ملے گا اور یہی میں قوم کو بتانا چاہتی تھی!
پی ٹی آئی رہنماؤں کی طرف سے جمع کرائی گئی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔
آئندہ ماہ جولائی میں سیاسی پارہ مزید بڑھنے کا امکان ہے، پاکستان مسلم لیگ ن نے ملک گیر عوامی رابطہ مہم کی تیاری شروع کر دی ہیں