20 سالہ لڑکی سے زیادتی، دو مبینہ ملزمان گرفتارFebruary 5, 2021حسنین چوھدری0 ملزمان کا ڈی این اے حاصل کرلیا گیا ہے، قصور وار پائے جانے پر ملزمان کے خلاف مضبوط چلان عدالت میں پیش کیاجائے گا، پولیس