مرغیوں سمیت دیگر اشیا کی چوری، ملزم کا ریکارڈ طلبFebruary 12, 2019جاوید سومرو0 سپریم کورٹ نے مرغیوں سمیت دیگر اشیا کی چوری میں ملوث ملزم کا ریکارڈ تین روز میں طلب کر لیا۔