پنجاب حکومت نے مرسڈیز کے پانچ ٹائر تبدیل کرنے کے لیے 2 کروڑ روپے کی گرانٹ مانگ لیMarch 13, 2024ویب ڈیسک0 سرکاری گاڑی کی مرمت معمول کا کام ہے اور اسے وزیراعلیٰ سے منسوب کرنا شرمناک فعل ہے، عظمی بخاری