پنجاب: کئی اضلاع میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد سے تجاوز کر گئیApril 18, 2021ویب ڈیسک0 لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔